زیرپائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zerpaai meanings and details
زیرپائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زیر (ی مجہول) + پا + ای }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |زیر| اور اسم |پا| کے آخر پر |ئی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |زیرپائی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣١ء کو "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
زیرپائی کے معنی
١ - ایک وضع کی زنانہ پھڈی جوتی، سلیپر سے مشابہ ہوتی۔
"خدا کے فضل سے سر کی پوشش سے لے کر زیر پائیوں تک ہر چیز موجود ہے۔" (١٩٧٥ء، اچھے مرزا، ١٠٢)
زیرپائی or Zerpaai english Translation
["a slipper"]