سا[3] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sa[3] meanings and details

سا[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا }

تفصیلات

iحکایت الصوت کے حوالے سے مقامی طور پر بنایا گیا سپتک کے سروں میں سے پہلا سر ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٥٦ء سے "فوائد الصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سا[3] کے معنی

١ - [ موسیقی ] سپتک کے سات سروں میں سے پہلا سر، کھرج۔

"مدھ سپتک کے سر ویسے ہی لکھے جائیں سا، رے، گا وغیرہ۔" (١٩٦١ء، ہماری موسیقی، ١٧٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!