سائیس کے معنی
سائیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سا + اِیس }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٥٩ء سے "راگ مالا" میں مستعمل ملتا ہے۔
["سوس "," سائِیس"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : سائیسوں[سا + ای + سوں (و مجہول)]
سائیس کے معنی
١ - گھوڑے کی خدمت کرنے والا۔
"ان کا سائیس گھوڑے کے ساتھ ہوتا ہے اور گھوڑے کی رفتار کے ساتھ دیتا۔" (١٩٨٧ء، حیات مستعار، ٥٣)
سائیس english meaning
["A groom","horsekeeper"]