ساختیت کے معنی
ساختیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ساخ + تِیَت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ساخت| کے بعد |ی| بطور نسبت کے ساتھ لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨١ء سے "زاویۂ نظر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["ساخْت "," ساخْتِیَت"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ساختیت کے معنی
١ - ساختیاتی تنقید کی نہج، ساختیاتی تنقید یا تحقیق۔
"ان میں واقعیت پسندی کے دعویدار بھی تھے اور علامتی اور اشارتی فن کے مدعی بھی جس کے ساتھ انہوں نے کیوبک اسٹائل سے لے کر جدید تر اسلوب ساختیت کو بھی وسیلہ اظہار بنایا ہے۔" (١٩٨١ء، زاویۂ نظر، ٢٦٣)