سادہ دلی

{ سا + دَہ + دِلی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |سادہ دل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٩٥ء سے "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سادہ دلی کے معنی

١ - سادہ لوحی، نادانی، بے دیائی، صاف دلی، صفائی۔

"اس سے انکار کرنے والی قیادتیں سادہ دلی یا نیک نیتی ہی سے سہی درحقیقت پاکستان کے خلاف مصروف عمل ہیں۔" رجوع کریں: (١٩٨٥ء، پنجاب کا مقدمہ، ١٣٨)

انگلش

["Simple - heartedness","simple","artless; stupid; a simple - hearted person; a simpleton","a booby"]