سامراجی کے معنی
سامراجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سام + را + جی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |سامراج| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٤٩ء سے "خاک و خون" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سامراج سے متعلق اور منسوب"]
سامْراج سامْراجی
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : سامْراجِیوں[سام + را + جِیوں (و مجہول)]
سامراجی کے معنی
١ - سامراج سے متعلق اور منسوب، شاہی۔
"برہمن ذہنیت سامراجی ذہنیت ہے۔" (١٩٧٤ء، صدا کر چلے، ٣١٧)
شاعری
- مشرق و مغرب میں اک مدت سے ہیں مصروف کار
سامراجی ازشیں اور رام راجی سازشیں