سامری کے معنی
سامری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سام + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٥٦٤ء سے "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(مجازاً) جادوگر","ایک جادوگر جس نے حضرت موسیٰ کے زمانے میں بچھڑا بنا کر ان کی غیر حاضری میں یہودیوں سے پُجوایا تھا","ایک شہر سامرہ کے رہنے والے جادو گر کا نام جو بعض آثار سے حضرت جبرئیل علیہ السلام کو پہچان لیا کرتا تھا چنانچہ اس نے ایک مرتبہ ایک چاندی سونے کا گو سالہ بناکر اس کے پیٹ میں حضرت موصوف کے گھوڑے کے پیروں کے نیچے کی خاک لیکر بھروی جس وہ گوسالہ فوراً زندہ ہوکر باتیں کرنے لگا اور اس ترکیب سے اس نے حضرت موسیٰ کی امت کے ایک بڑے گروہ کو گمراہ کیا","ایک شہر سامرہ کے رہنے والے جادو گر کا نام جو بعض آثار سے حضرت جبرئیل علیہ السلام کو پہچان لیا کرتا تھا چنانچہ اس نے ایک مرتبہ ایک چاندی سونے کا گو سالہ بناکر اس کے پیٹ میں حضرت موصوف کے گھوڑے کے پیروں کے نیچے کی خاک لیکر بھروی جس وہ گوسالہ فوراً زندہ ہوکر باتیں کرنے لگا اور اس ترکیب سے اس نے حضرت موسیٰ کی امت کے ایک بڑے گروہ کو گمراہ کیا","داستان امیر حمزہ میں سامروں کا خدا","سامریہ کی زبان","شہر سامریہ کا باشندہ","فرضی داستان طلسم ہوش رُبا کا ایک فرضی خُدا جو بہت بڑا جادوگر تھا یہودیوں کا ایک فِرقہ","قدیم عبرانی، فنیقی رسم الخط کی ایک آزادانہ شاخ نیز اس میں تخلیق کیا ہوا ادب","موسیٰ علیہ السلام کے عہد کا ایک جادو گر جس نے چاندی سونے کو ڈھال کر گوسالہ بنایا اور بنی اسرائیل سے کہا کہ وہ اس کی پرستش کریں"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : سامْرِیوں[سام + رِیوں (و مجہول)]
سامری کے معنی
ہے کس کی طاقت کہ دیو حاضر کے سامری کا طلسم توڑے (١٩٧١ء، شیشے کے پیرہن، ١٥٦)
"سامنے مندر کے جو درخت لگے ہیں ان میں پھل بصورت انسان ہیں ان درختوں کا جو پتا گرتا ہے طائر بن کر اڑتا ہے اور درخت پر بیٹھ کر نام سامری کی جاپ کرتا ہے۔" (طلسم ہوش ربا، (مہذب اللغات))
"دراصل انجیل کے چار نسخے ہیں ان کا موازنہ اس نے عہدنامہ قدیم کے ان نسخوں سے کیا ہے جو یہودیوں، عیسائیوں اور سامریوں کے پاس تھے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٣١٨:٣)
"اس توریت کا متن اگرچہ عبرانی ہے مگر رسم الخط سامری۔" (١٩٥٧ء، مقدمہ تاریخ سائنس (ترجمہ)، ١، ٣٢٣:١)
سامری کے جملے اور مرکبات
سامری فن
سامری english meaning
jugglerysorcery; illusion (as practised by the Daitya sambar); a sorceress.(F. بھکوی bhak|ví) foolmagician [A]Samaritan who made a golden calf for worship by Israelitesx-ray
شاعری
- کیا ڈر مجھے فرعون کا، ہور سامری افسون کا
موسیٰ عصا زیتون کا، ہے تیغ ریانی مجھے - خدا ہی کو بت ترسادکھاتے ہیں جمال اپنا
سب اعضا سے فزوں تر سامری کی آنکھ ساحر ہے - تجہ نین کے انجن کوں ہوزاہداں دوانے
کوئی گوڑ‘ کوئی بنگالا کوئی سامری کتے ہیں - نرگس جادو کو اس گل کی دکھایا چاہیے
سامری کافر کو گئو سالہ بنایا چاہیے - بیاں گو سحر ہے ناصح کا پر دل کو اثر کیا ہو
چلا کب سامری کا موسی عمران پر جادو - عجب سحرے کہ سحر سامری اس تھے گیا ہے چھپ
او لب خندے کہ افسوں پر سو واروں آب لکھ ہارا - کیا ڈر مجھے فرعون کا‘ اور سامری افسو ن کا
موسیٰ عصا زیتون کا‘ ہے تیغ ربانی مجھے - اُس کے آگے کروں سو کیا میں بیاں
نسخہ سامری بھی تھا حیراں - کب ہے اس پردے میں کوئی شکل جز شکل قریب
گربہ مسکیں اسد ہے ثور گاو سامری - دستِ اقدس میں ترے ہو وہ عصائے موسوی
اکِ دھمک سے جسکی ہو پرواز روحِ سامری
محاورات
- آنکھیں استاد سامری ہونا