سامع نواز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Saami‘-nawaaz meanings and details

سامع نواز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + مِع (کسرہ م مجہول) + نَواز }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سامع| کے بعد فارسی مصدر |نواختن| سے صیغہ امر |نواز| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٦ء سے "اردو گیت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

سامع نواز کے معنی

١ - سامعہ نواز، سننے میں اچھا لگنے والا، کانوں کو بھلا لگنے والا۔

"پہلے قسم کے گیت ترنم اور شیرینی کے باعث سامع نواز ہوتے ہیں۔" (١٩٨٦ء، اردو گیت، ٤٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!