سایہ رحمت کے معنی
سایہ رحمت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سا + یَہ + رَح (فتحہ ر مجہول) + مَت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سایہ| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |رحمت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٤ء سے "سمندر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
سایہ رحمت کے معنی
١ - خدا کا سایہ، رحمت الٰہی۔
سایہ رحمت کی صورت پر تو ذات احد آیۂ صبح ازل، سرمایہ شام ابد (١٩٨٤ء، سمندر، ٢٠)