سبق آموزی کے معنی
سبق آموزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَبَق + آ + مو (و مجہول) + زی }
تفصیلات
iعربی اور فارسی سے ماخوذ مرکب |سبق آموز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٥ء سے "علامہ اقبال کی داستان دکن" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سبق آموزی کے معنی
١ - سبق سیکھنا، حیرت پکڑنا۔
"ان کی عظمت و شان کو یاد کر کے آنسو بہاتے اور سبق آموزی کرتے تھے۔" رجوع کریں: (١٩٦٥ء، علامہ اقبال کی داستان دکن، ٧)