سایہ فگن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word saya fagan meanings and details

سایہ فگن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سا + یَہ + فِگَن }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سایہ| کے بعد |فگندن| مصدر سے صیغہ امر |فگن| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٧٢ء سے "دیوان فغاں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سایہ ڈالنے والا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سایہ فگن کے معنی

١ - سایہ ڈالنے والا؛ سائبان کا کام دینے والا؛ (کنایتہً) معاون۔

"اس زندگی میں ہما کے آنے اور میرے سر پر سایہ فگن ہونے کی خوش خبری کیا سناتے ہو۔" (١٩٨٧ء، نگار، کراچی (سالنامہ)، ٢٩)

سایہ فگن or saya fagan english Translation

casting a shadow; shadow-caster.having no resourcesunfledgedunplamed

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!