سب کے سب کے معنی

سب کے سب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَب + کے + سَب }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |سب| کے ساتھ |کے| بطور حرف اضافت لگا کر پراکرت ہی سے اسم |سب| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩١ء سے "براہین غم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سب کے سب کے معنی

١ - تمام، کُل، سارے کے سارے۔

 سب کے سب روتے تھے صغرا کی طرح وقت سفر گھر سے تابوت کہ گہوارہ اصغر نکلا (١٨٩١ء، تعشق لکھنوی، براہین غم، ٣٢)