سباح کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sabaah meanings and details

سباح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَب + باح }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨١٦ء سے "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["سبح "," سَبّاح"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سباح کے معنی

١ - ماہر تیراک، بہترین شناور، تیراکی میں ماہر، بہت تیرنے والا۔

"ناسخ وغیرہ نے ایسے بہت سے الفاظ استعمال کیے ہیں. مثلاً سپرغم، جریدیتن، خالق الاصباح، سباح وغیرہ تو کیوں نہ انہیں متروکات کی فہرست میں درج کیا جائے۔" (١٩٢٥ء، منشوراتِ کیفی، ١٣١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!