سبزۂ نورستہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sabza-e-norasta meanings and details

سبزۂ نورستہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سََب + زَہ + اے + نَو (و لین) + رُس + تَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سبزہ| کے بعد ہمزہ زائد لگا کر کسرہ صفت کے ساتھ فارسی ترکیب |نورستہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٢٦ء سے "دیوان معروف" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سبزۂ نورستہ کے معنی

١ - سبزہ نورس، سبزہ خط۔

 آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے سبزہ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے (١٩٢٤ء، بانگ درا، ٢٦٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!