سبط کے معنی

سبط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِبْط }بیٹے یا بیٹی کی اولاد

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨١٠ء سے "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آل اولاد","بنس خاندان","بیٹے کی اولاد","جمع اَسباط","جیسے سبط پیغمبر سبط رسول","یہودی قوم"],

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

سبط کے معنی

١ - بیٹی کا بیٹا، نواسا، دختر زادہ۔

 ذکی و سید شبان جنت الفردوس تقی و سبط امین عرب امام حسین ؓ (١٩٣٥ء، عزیز لکھنوی، صحیفہ ولا، ١٤٥)

٢ - بیٹے کا بیٹا، فرزند زادہ، پوتا۔ (فرہنگ اثر، فرہنگ آصفیہ)

"بنی اسرائیل کے بارہ سبط بارہ راستوں سے. پار چلے گیے۔" (١٩٢٣ء، مضامین شرر، ١، ٥٥٢:٢)

٣ - ال اولاد، نسل قبیلہ، کنبہ، گروہ۔

سبط علی، سبط احمد، سب طعمر

سبط کے جملے اور مرکبات

سبط اصغر, سبط اکبر

سبط english meaning

grandchild; progenyfamily; a tribe (of israelites).a grandchilda Jewish tribeSibt

شاعری

  • سدّرہ سبط نبی کا میں ہوا بے وسواس
    ٹکڑے ظالم کے آڑاؤں گا تو نکلے گی بھڑاس
  • شہید و سبط مصطفے حسین نور خافقین
    کلام جس کا مرتبط رسول کے کلام سے
  • قتل پر دیس میں سبط شہ لو لاک ہوا
    کیا خبر ان کو کہ گھر فاطمہ کا خاک ہوا
  • قتل پر دیس میں سبط شہ لولاک ہوا
    کیا خبر ان کو کہ گھر فاطمہ کا خاک ہوا
  • ماتم سبط رسول مدنی کرتی ہے
    میں تو ہوں جشن میں تو بد شگنی کرتی ہے
  • یہ زاہد و راشد ہے یہی بر و تقی ہے
    یہ سبط ہے سید ہے یہ حجت ہے زکی ہے
  • یہ زاہد و راشد ہے یہی برو تقی ہے
    یہ سبط ہے سید ہے‘ یہ حجت ہے زکی ہے
  • افضل الناس حسن ابن علی سبط نبی
    سید و سرور و مولا و مطاع و مخدوم

Related Words of "سبط":