سبک خرام کے معنی
سبک خرام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُبُک + خِرام }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سبک| کے بعد فارسی ہی سے ماخوذ اسم |خرام| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٠ء سے "دیوان نسیم دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سبک خرام کے معنی
١ - تیز رو، برق رو۔
"دوست تم کتنے سبک خرام ہو سال تمہارے اوپر سے کھسک جاتے ہیں۔" (١٩٨٦ء، دریا کے سنگ، ١٣٥)