سبک خرامی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word subuk-khirāmī meanings and details

سبک خرامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُبُک + خِرا + می }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |سبک خرام| کے بعد |ی| لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٨ء سے "نگار، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سبک خرامی کے معنی

١ - تیزرفتاری، تیز روی۔

"زمانہ کی سبک خرامی اپنا جادو چلاتی رہی۔" رجوع کریں: (١٩٨٨ء، نگار، کراچی، ستمبر، ٥٤)

٢ - غیرثقیل ہونے کی کیفیت، روانی۔

"غزل مسلسل میں قواضی وردیف کی بندش ایک گراں بار زنجیر ہے جو مثنوی کی سبک خرامی کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔" (١٩٨٧ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ٦٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!