فندق کے معنی

فندق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فُن + دَق }

تفصیلات

١ - پستہ سے مشابہ ایک درخت کا میوہ جو نہایت سرخ اور چھوٹے بیر کے برابر ہوتا ہے۔, m["ولایت کے ایک مشہور میوے کا نام جو نہایت سرخ اور جھاڑی کے بیر کے برابر ہوتا ہے","ولایت کے ایک مشہور میوے کا نام جو نہایت سرخ اور جھاڑی کے بیر کے برابر ہوتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ

فندق کے معنی

١ - پستہ سے مشابہ ایک درخت کا میوہ جو نہایت سرخ اور چھوٹے بیر کے برابر ہوتا ہے۔

فندق کے جملے اور مرکبات

فندق بند

فندق english meaning

the filber nut

شاعری

  • فندق تو ہے پہ یہ بھی ماشے کا رنگ ہے
    ٹک انگلیوں کو خون میں میرے ڈبو رہو
  • ہوئی ہے فندق غنچوں کی بلبل شیدا
    چمن میں آج حنا بند ہے عروس چمن
  • موٹے موٹے ہیں ایسے جوں بندق
    انگلیوں پر لگا لیاں فندق
  • وہ پتلی پتلی انگشتیں، پوریں وہ نازک نازک سی
    مہندی کی رنگت فندق کی بنت چھلوں کی چھلاوٹ ویسی ہی

محاورات

  • انگلیوں میں فندق لگانا

Related Words of "فندق":