ستم گر کے معنی

ستم گر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِتَم + گَر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ستم| کے ساتھ |گر| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٩ء سے "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ستم گر کے معنی

١ - ظالم، بیدادگر، موذی۔

"جوانی اور آسودگی کی خواہش . دونوں بڑی ظالم . بڑی جان لیوا اور ستمگر ہوتی ہیں۔" (١٩٨٦ء، نگار، کراچی، جولائی، ٤٩)

ستم گر english meaning

["Tryannical","oppressive; tryant","oppressor"]

Related Words of "ستم گر":