ستھری کے معنی

ستھری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُتھ + ری }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |ستھرا| کی تانیث |ستھری| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٠٣ء سے "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["سُتْھرا "," سُتْھری"]

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )

ستھری کے معنی

١ - صاف، پاکیزہ، اچھی۔

"ہر چیز میں مذاق آپ کا کتنا سننہ اور پسند کتنی ستھری ہے۔" (١٩١٤ء، راج دلاری، ٢٩)

ستھری english meaning

["Neat","elegant","adorned","beautiful","handsome; tidy","clean; excellent","well"]

Related Words of "ستھری":