سجدۂ طاعت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sajda-e taat meanings and details

سجدۂ طاعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَج + دَہ + اے + طا + عَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سجدہ| کے آخر پر ہمزہ زائد لگا کر کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے ماخوذ اسم |طاعت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩١١ء سے "تفسیر القرآن الحکیم، مولانا نعیم الدین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

سجدۂ طاعت کے معنی

١ - وہ سجدہ جو نماز میں ارکان نماز کے طور پر ادا کیا جاتا ہے۔

"دوسرا قول یہ ہے کہ میاں سجدہ عبادت نہ تھا سجدہ تحیت اور خاص حضرت آدم علیہ السلام کے لیے تھا۔" (١٩١١ء، تفسیر القرآن الحکیم، مولانا نعیم الدین، ١٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!