سحاب فلکی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sahaab-e-falaki meanings and details

سحاب فلکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَحا + بے + فَلَکی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سحاب| کے بعد کسرہ صفت لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم |فلک| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٩ء سے "سائنس اور فلسفہ کی تحقیق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم علم ( مذکر - واحد )

سحاب فلکی کے معنی

١ - [ ہیئت ] مٹتے وقت ستارہ پھٹتا ہے، پھٹنے سے گیس اور ذرات کی گرد پیدا ہوتی ہے اس گیس اور گرد کو کوئی بڑا ستارہ اپنی طرف کشش سے کھینچ لیتا ہے۔ اس کو نبیولا یا سحاب فلکی کہتے ہیں۔

"اس گیس اور گرد کو کوئی قریب کا بڑا ستارہ اپنی طرف کشش سے کھینچ لیتا ہے. اس کا نام سحابِ فلکی رکھ دیتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، سائنس اور فلسفہ کی تحقیق، ١٤٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!