سحر انگیزی کے معنی

سحر انگیزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِحْر (کسرہ س مجہول) + اَن (ن غنہ) + گے + زی }

تفصیلات

iعربی اور فارسی سے ماخوذ مرکب |سحر انگیز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٨ء سے "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سحر انگیزی کے معنی

١ - کشش، اثرپذیری۔

"مشاعرے زبان کی جاذبیت اور سحر انگیزی کے بھی مظہر ہیں۔" رجوع کریں:سِحر اَنْگیز (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٤ فروری، ١٣)

Related Words of "سحر انگیزی":