سحر بیانی کے معنی

سحر بیانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِحْر (کسرہ س مجہول) + بَیا + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ مرکب |سحر بیاں| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٥١ء سے "کلیات مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوش بیانی","خوش تقریری","خوش زبانی","خوش گوئی","خوش مقالی","خوش کلامی","شیریں بیانی","شیریں زبانی","شیریں گفتاری","شیریں کلامی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سحر بیانی کے معنی

١ - خوش بیانی، جادُو بیانی۔

"اپنی سحر بیانی سے اس نے سارے سامعین پر جادو سا کر دیا تھا۔" (١٩٨٣ء، ساتواں چراغ، ١٤٠)

شاعری

  • بات کی طرز کو دیکھو تو کوئی جادو تھا
    پر ملی خاک میں کا سحر بیانی اُس کی
  • تم گریبان میں منہ ڈال کے دیکھو تو ذرا
    تھی یہ سب سحر بیانی مری لا اصل لہا

Related Words of "سحر بیانی":