سحرگاہی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sahar-gaahi meanings and details

سحرگاہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَحَر (فتحہ س مجہول) + گا + ہی }

تفصیلات

iعربی اور فارسی سے ماخوذ مرکب |سحر گاہ| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٥ء سے "بال جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سحرگاہی کے معنی

١ - صبح صادق کا وقت، علی الصباح۔

 عطار ہو رومی ہوہ رازی ہو غزالی ہو کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی (١٩٣٥ء، بال جبریل، ٨٤)

٢ - سحری، وہ کھانا جو رمضان میں علی الصبح روزہ رکھنے کے لیے کھاتے ہیں۔

"بلقیس آج تیسرا روزہ ہے کل میں سحرگاہی میں بھی شریک نہ ہوئی۔" (١٩٤٠ء، روشنک بیگم، ٢٧١)

سحرگاہی or sahar-gaahi english Translation

["Adj of or relating to the dawn","early"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!