سخت دل کے معنی
سخت دل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَخْت + دِل }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سخت| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم |دل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٣٢ء سے "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے حس","بے درد","بے رحم","بے مہر","سنگیں دل","شقی القلب","قسی القلب"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سخت دل کے معنی
١ - بے رحم، سنگ دل، کٹھور۔
"ہندوستان کی یہ حالت ایسی ہے کہ چاہے کتنا بڑا سخت دل آدمی ہو اس کو ترس آجائے گا۔" (١٨٩٣ء، دلچسپ، ١٦٩:٢)
٢ - صاحب کردار، مزاج اور اصول میں پختہ۔
"چوکیدار بڑا سخت دل، اصول پرست اور نمازی قسم کا انسان تھا۔" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٤٧)
سخت دل کے مترادف
سنگ دل
سنگدل, کٹھور
سخت دل english meaning
Hard-heartedaccept as apprentice (to)seat close (to)teac manners