پایاب کے معنی
پایاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پا + یاب }
تفصیلات
iاصلاً فارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسم |پا| کے ساتھ فارسی مصدر |یافتن| سے لاحقہ فاعلی |یاب| بڑھانے سے مرکب |پایاب| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٨٤٦ء کو "کلیاتِ آتش" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["کم گہرا","کم گہرا جس میں سے انسان آسانی سے گزرسکے (اترنا۔ ہونا کے ساتھ)"]
اسم
صفت ذاتی
پایاب کے معنی
١ - اتھلا، چھچلا، کم گہرا، قابل عبور (بغیر کشتی وغیرہ کے) اتارو پانی، تھاہ۔
"کچھ لوگ جس طرف سے دریا پایاب تھا شہر میں داخل ہو گئے۔" (١٩٣٠ء، غدر کا نتیجہ، ١٠)
پایاب english meaning
a fordFordable within one|s depthshallow ; fordableto alchemizeto transmute the baser metals into gold
شاعری
- محبت بہتی گنگا ہے نہالے جس کی جی چاہے
نہ بے پایاں بتاتے ہیں نہ ہم پایاب کہتے ہیں
محاورات
- دریا پایاب ہونا