چورن کے معنی

چورن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چُو + رَن }

تفصیلات

١ - (طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بدہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی۔, m["ایک قسم کا سفوف جو بدہضمی کے واسطے بنایا جاتا ہے","خوشبودار سفوف","وہ سفوف جو بدہضمی کے لئے بنایا جائے"]

اسم

اسم نکرہ

چورن کے معنی

١ - (طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بدہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی۔

چورن english meaning

aromatic powderdigestive powder

شاعری

  • پاچن کے اپر اب تو یہ چورن کا چچا ہے
    جو کھاوے تو پھر پیٹ کا پتھر بھی پچا ہے
  • وہ چورن چھانٹ دے بادی تعصب ہاے بے جاکی
    وہ چٹنی ترشتی مستِ مئے پندار و غفلت ہو
  • میں نے سحری کھانے پر ٹوکا تھا تو وہ جھنجھلائے تھے
    اور آج جناب واعظ نے چورن سے فقط افطار کیا
  • فرما گئے ہیں یہ خوب بھائی گھورن
    دنیا روٹی ہے اور مذہب چورن

محاورات

  • سکھ سوویں شیخ اور چورن بھانڈے لے

Related Words of "چورن":