سخت کوشی کے معنی

سخت کوشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَخْت + کو (و مجہول) + شی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سخت کوش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٥ء سے "تفہیم اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سخت کوشی کے معنی

١ - سخت کوشش اور جدوجہد، محنت و مشقت۔

"زندگی کو اطاعت اور سخت کوشی سے تعبیر کرتا ہے۔" (١٩٨٥ء، تفہیم اقبال، ١٦٥)

Related Words of "سخت کوشی":