سخن آفرین کے معنی

سخن آفرین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُخَن + آف + رِیں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سخن| کے ساتھ |آفریدن| مصدر سے صیغہ امر |آفریں| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٥ء سے "دیوان زکی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سخن آفرین کے معنی

١ - فصیح اللسان؛ (کنایۃً) شاعر، سخن گو، سخن طراز۔

 کہدے بنا کے بات کہ وہ مجکو دیکھ لیں محفل میں ڈھونڈتا ہوں سخن آفریں کو میں (١٨٩٥ء، دیوان زکی، ١١٩)

Related Words of "سخن آفرین":