سدہ کے معنی
سدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["پارسیوں کے ایک تیوہار کی رات جس پر بہت جگہ آگ جلائی جاتی ہے ہوشنگ کے زمانے میں ایک اژدہا پیدا ہوگیا ہوشنگ جنگل میں اسے مارنے گیا اور اس پر پتھر پھینکنے شروع کئے ایک پتھر کے دوسرے پر پڑنے سے چنگاری پیدا ہوئی جس سے جنگل میں آگ لگ گئی اور اژدہا جل کر مرگیا اس کی یادگار ہے","دہکتی ہوئی آگ","وہ مواد جو غلیظ ہو کر آنتوں میں اٹک جاتا ہے","کوئی مادہ جو ناک میں اٹک جائے"]
سدہ english meaning
["a threshold","an obstruction","coryza","mustard-seed oil","sceybala","state adviser","stoppage of nose"]