سر تاج کے معنی

سر تاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + تاج }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سر| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |تاج| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سر تاج کے معنی

["١ - ممتاز، اعلٰی، بہترین (شخص یا چیز)، موجب افتخار۔"]

["\"ادب میں اور بہت سی تصنیفات ہیں لیکن سب کی سرتاج کتاب العمدہ ہے۔\" (١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ٣٠:٢)"]

["١ - آقا، سردار، مالک۔","٢ - شوہر نیز شوہر سے خطاب کا کلمہ۔"]

["\"شعر کا سرتاج غالب پرانے زمانے کا آدمی تھا۔\" (١٩٣٦ء، ریاض، نثر ریاض خیر آبادی، ٩٣)","\"عورت کی قسمت وہی ہے جو اس کے سرتاج کی۔\" (١٩٦١ء، سراج الدولہ (ترجمہ)، ٨٩)"]