سر محفل کے معنی

سر محفل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَرے + مَح (فتح م مجہول) + فِل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سر| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |محفل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٤ء سے "احسن الکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

سر محفل کے معنی

١ - مجلس کے روبرو، سب کے سامنے۔

 پھر سے بجھ جائیں گی شمعیں جو ہوا تیز چلی لا کے رکھو سر محفل کوئی خورشید اب کے (١٩٥٥ء، زنداں نامہ، ١٤٣)