سرمایہ کاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sarmaya-kaari meanings and details

سرمایہ کاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + ما + یَہ + کا + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب |سرمایہ کار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٠ء سے "دوسرا پنج سالہ منصوبہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سرمایہ کاری کے معنی

١ - صنعت و حرفت یا تجارت کے کاروبار میں روپیہ لگانے کا عمل، روپیہ لگانا، سرمایہ لگانا۔

"بھارت سے ہجرت کرنے والے تقریباً تمام مسلمان سرمایہ دار مغربی پاکستان میں آباد ہوئے اور انہوں نے ملک کے مشرقی حصے میں سرمایہ کاری سے گریز کیا۔" رجوع کریں: (١٩٨٧ء، پاکستان کیوں ٹوٹا، ٢٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!