سر پرست کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word سرپرست meanings and details
سر پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَر + پَرَسْت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سر| کے ساتھ |پرستیدن| مصدر سے صیغہ امر |پرست| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩١ء سے "ایامٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خیر گیر"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : سَرپَرَسْتوں[سَر + پَرَس + توں (و مجہول)]
سر پرست کے معنی
١ - پرورش اور دیکھ بھال کرنے والا، حامی و مددگار، خبر گیری کرنے والا، نگہبان یا خاندان کا بزرگ۔
"ایسا دولت مند اور ترقی یافتہ سرپرست مل جائے جو ان کی حاجت روائی کرسکے۔" (١٩٨٢ء، روداد چمن، ٢٦)
سر پرست or سرپرست english Translation
guardianpatron