سراج منیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Siraaj-e-Muneer meanings and details
سراج منیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِرا + جے + مُنِیر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سراج| کے بعد کسرہ صفت لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم |منیر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
سراج منیر کے معنی
١ - روشن چراغ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خطاب۔
"اے شاہد، اے مبشر، اے داعی اے سراج منیر سات ناموں سے تبارک تعالٰی نے آپ کو یاد کیا۔" (١٩٧٥ء، انداز بیان، ١٢١)