سرچ لائٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word searchlight meanings and details

سرچ لائٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَرْچ + لا + اِٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ مرکب ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٣ء سے "تیغ کمال" میں مستعمل ملتا ہے۔

["SearchLight "," سَرْچلائٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سرچ لائٹ کے معنی

١ - بجلی یا بیٹری سے پیدا کی ہوئی وہ تیز رہنما روشنی جو دور کی چیز کو دیکھنے کے لیے دوربین شیشے کے ذریعے پھینکی جاتی ہے۔

"ایک اور کشتی نے سرچ لائٹ ڈال کر بچا لیا۔" (١٩٦٦ء، جنگ، کراچی، ٦ جولائی: ٦)

٢ - [ کنایۃ ] حوالہ، رہنمائی۔

"تاریخ کی سرچ لائٹ نہایت تیز اور بے رحم ہوتی ہے۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ١٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!