سراپا نور کے معنی
سراپا نور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَرا + پا + نُور }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |سراپا| کے ساتھ اسم |نور| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٩ء میں "جویائے حق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سراپا نور کے معنی
١ - مجسم روشنی والا، نور سے بھرا ہوا، روشن؛ (کنایۃً) حضور صلی اللہ علیہ وسلم۔
"نبوت کے سراپا نور ہاتھ کا سینے پر پھیرنا تھا کہ دل روشن ہو گیا۔" (١٩١٩ء، جویائے حق، ٣١٠:٢)