سراپا نگاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sarapa-nigari meanings and details

سراپا نگاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَرا + پا + نِگا + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |سراپا| کے بعد مصدر |نگارفتن| سے مشتق صیغہ امر |نگار| لگا کر |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب |سراپا نگاری| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٥ء میں "اردو ادب کی تحریکیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سراپا نگاری کے معنی

١ - سر سے پاؤں تک بدن کی تعریف کرنا، بدن کے ہر عضو کی تعریف میں شعر کہنا۔

"رس نچوڑنے کا انداز سراپا نگاری اور جمال پسندی اور زمین کے ساتھ وابستگی کے زاویے قدر مشترک کے طور پر نظر آتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، اردو ادب کی تحریکیں، ١٨٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!