سرسوں کا ساگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sarson ka saag meanings and details

سرسوں کا ساگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + سوں (و مجہول) + کا + ساگ }

تفصیلات

iپراکرت سے ماخوذ دو اسماء |سرسوں| اور |ساگ| کے درمیان |کا| بطور حرف اضافت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٦ء سے "خزائن الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سرسوں کا ساگ کے معنی

١ - سرسوں کے پودے کے پتے اور ڈالیاں جو پکا کر کھائی جاتی ہیں، رنگ سبز اور مزہ تیز اور قدرے تلخ ہوتا ہے۔

"وہ سرسوں کا ساگ اور مکھن کے پیڑے. سب ایک طرف رہ گیے۔" (١٩٨٥ء، پنجاب کا مقدمہ، ٣٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!