سرمایۂ افتخار کے معنی

سرمایۂ افتخار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَر + ما + یَہ + اے + اِف + تِخار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سرمایہ| کے ہمزہ زائد لگا کر کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |افتخار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٨ء، سے "فاران، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سرمایۂ افتخار کے معنی

١ - وہ چیز جس پر فخر کیا جائے۔

"اس میں کسب ذاتی کا دخل کم ہوتا ہے اس لیے و جہ ناز اور سرمایہ افتخار نہیں ہو سکتی۔" (١٩٨٨ء، فاران، کراچی، جون ١٥)