سرور عالم کے معنی
سرور عالم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَر + وَرے + عا + لَم }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سرور| کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم |عالم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٥٧ء سے "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
سرور عالم کے معنی
١ - مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم۔
"ہم مسلمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سرور عالم کہتے ہیں۔" (١٩٤١ء، سیرت سرور عالم، ١٥٧:١)