سروش غیبی کے معنی
سروش غیبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَرو (و مجہول) + شے + غَے (ی لین) + بی }
تفصیلات
iفارسی اور عربی زبان سے ماخوذ مرکب |سروش غیب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٥ء سے "چمن تاریخ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
سروش غیبی کے معنی
١ - غیبی خوش خبری۔
"شاعر اگلے وقتوں میں اپنے کلام کو خارجی قوتوں کا عطیہ کہا کرتے تھے مثلاً فنون کی دیویاں سروشِ غیبی، روح القدس، فیضان الٰہی۔" رجوع کریں: (١٩٦٨ء، مغربی شعریات (ترجمہ)، ٣٥٤)