شناسا کے معنی
شناسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَنا + سا }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسم |شناس| کے ساتھ لاحقۂ صفت |ا| بڑھانے سے |شناسا| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٩١ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پرکھنے والا","پہچاننے والا"]
شناختن شَناس شَناسا
اسم
صفت ذاتی
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : شَناساؤں[شَنا + سا + اوں (واؤ مجہول)]
شناسا کے معنی
"وہاں ایک انگریز جو ان کا شناسا تھا غالباً جان شیکسپیئر یا بامران کو دیکھ کر حیران ہوا۔" (١٩٨٧ء، نگار، کراچی، ستمبر، ١٢)
"جو ہیرا جی کے روحانی تصرفات کے شناسا ہیں۔" (١٩٤٩ء، اک محشر خیال، ٦٧)
شناسا کے مترادف
آشنا, جان کار, روشناس, عارف, صورت آشنا, واقف, متعارف
آشنا, آگاہ, پارکھ, متعارف, ناقد, نقاد, واقف
شناسا english meaning
Intelligentknowingacquaintancecolonizednewly commanded (land)newly settled (rare)
شاعری
- چاند بھی میری طرح حُسن شناسا نکلا
اس کی دیوار پہ حیران کھڑا ہے کب سے - چاند بھی میری طرح حُسن شناسا نِکلا
اُس کی دیوار پہ حیران کھڑا کب سے