سریع الحس کے معنی
سریع الحس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَری + عُل (ا غیر ملفوظ) + حِس }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سریع| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی سے ماخوذ اسم |حس| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٠٥ء سے "دستورالعمل نعلبندی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سریع الحس کے معنی
١ - جلد محسوس کرنے والا، بہت حساس، ذکی الحس۔
"لیاقت علی خان اپوزیشن کے معاملے میں بڑے سریع الحس تھے۔" (١٩٨٦ء، پاکستان مسلم لیگ کا دورِ حکومت، ١٧٥)