سزایاب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sazāyāb meanings and details

سزایاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَزا + یاب }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سزا| کے ساتھ |یافتن| مصدر سے مشتق صیغہ امر |یاب| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٢ء سے "شبستان سرور" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سزایاب کے معنی

١ - سزا پانے والا، جو سزا کا مستحق ہو، جس کو سزا دی جائے۔

"سزا کا اثر اس سے نہیں ہوتا کہ وہ کتنی سخت اور ایذا رساں ہے، بلکہ اس سے ہوتا ہے کہ جو شخص بھی اس کی صحیح گرفت میں آئے وہ سزا یاب ہو جائے۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٤٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!