سفارشی کے معنی

سفارشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِفار + شی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سفارش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٨ء سے "مراۃ العروس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سفارش والا","سفارش کے متعلق","وسیلہ والا","وہ شخص جس کی سفارش کی جائے","وہ شخص جس کی سفارش کی ہو"]

سِفارِش سِفارْشی

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : سِفارْشِیوں[سِفار + شِیوں (و مجہول)]

سفارشی کے معنی

١ - جس کی سفارش کی جائے۔

"عمل کا چوکیدار خوف ہے، اور نکوئی کا سفارشی امید۔" (١٩٢٤ء، تذکرۃ الاولیا، مرزا جان، ١٥٦)

٢ - سفارش کرنے والا۔

"کیا ان لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے لوگوں کو اپنا سفارشی مقرر کر لیا ہے۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٤٠٣)

سفارشی کے جملے اور مرکبات

سفارشی چٹھی

سفارشی english meaning

curse without naming anyone

محاورات

  • سفارشی ٹٹو عراقی کے لات مارے

Related Words of "سفارشی":