سفید کدو کے معنی
سفید کدو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُفَید (ی لین) + کَد + دُو }
تفصیلات
١ - (نباتیات) کدو کی قسم کی بوٹی جو اپنے بیل ڈوروں کی مدد کے سہارے چڑھتی ہے یہ بیل ڈورے پتے کے مقابل سے نکلتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ