سلائیڈ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word slide meanings and details

سلائیڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِلا + اِیڈ }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩١ء کو "رسالہ حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Slide "," سِلائِیڈ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : سِلائِیڈیں[سِلا + ای + ڈین (یائے مجہول)]
  • جمع استثنائی : سِلائِیڈز[سِلا + اِیڈْز]
  • جمع غیر ندائی : سِلائِیڈوں[سِلا + ای + ڈوں (واؤ مجہول)]

سلائیڈ کے معنی

١ - شیشے یا سلولائیڈ کی چھوٹی تختی جو خورد بین، سیربین وغیرہ میں لگی ہوتی ہے۔

"جب خردنامیوں کو نوری خردبین کے ذریعے دیکھنا مقصود ہو تو پہلے سلائیڈ پر ان کا لیپ لگاتے ہیں۔" (١٩٦٧ء، بنیادی خرد حیاتیات، ٣٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!