سند جواز کے معنی

سند جواز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَنَدے + جَواز }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے مشتق اسم |سند| بطور موصوف کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |جواز| بطور صفت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٦ء کو "اقبال، شخصیت اور شاعری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سند جواز کے معنی

١ - ثبوت، مہر، جائز ہونے کا سرٹیفکیٹ۔

"ہر مزید کوشش ابتدائی کوشش کے لیے ایک سندِ جواز ہے۔" (١٩٧٦ء، اقبال، شخصیت اور شاعری، ٧١)